Hadees No : 10
Bismillah irrahma niirahim
Rasool-Allah Sallallahu Alahih Wasallam ne farmaya Rozedar ke liye do khushiya hasil hongi (1 )jab wo iftar karta hai to khush hota hai aur (2) jab wo apne Rabb se mulaqat karega to apne Roze ka sawab pakar khush hoga
Sahih Bukhari, 1904
رسول الله صلی علیہ وسلم نے فرمایا روزہ دار کو دو خوشیاں حاصل ہوں گی ( ایک تو جب ) وہ افطا رکرتا ہے تو خوش ہوتا ہے اور ( دوسرے ) جب وہ اپنے رب سے ملاقات کرے گا تو اپنے روزے کا ثواب پاکر خوش ہو جائے گا ۔
صحیح بخاری ، ١٩٠٤